بہت
سے لوگ اپنے آپکو الله کے نزدیک سمجھتے ہیں ، حالانکہ وہ انتہائی حد تک
الله سے دور ہوتے ہیں - وہ خدا کی باتیں کرتے ہیں مگر انکا پورا وجود گواہی
دے رہا ہوتا ہے کہ ابھی انہوں نے الله کو پہچانا ہیں نہیں -
وہ
خدا کا نام لیتے ہیں مگر انکے منہ میں خدائی مٹھاس کی شکر نہیں گھلتی ، وہ
خدا کو پانے کا دعویٰ کرتے ہیں مگر خدا کے چمنستان کی کوئی خوشبو انکے مشام
کو معطر نہیں کرتی
مولانا وحید الدین خان
وہ خدا کا نام لیتے ہیں مگر انکے منہ میں خدائی مٹھاس کی شکر نہیں گھلتی ، وہ خدا کو پانے کا دعویٰ کرتے ہیں مگر خدا کے چمنستان کی کوئی خوشبو انکے مشام کو معطر نہیں کرتی
مولانا وحید الدین خان
No comments:
Post a Comment