Popular Posts

Wednesday, 27 February 2013

میری دعائیں پیچیدہ بہت ہیں

میری دعائیں  پیچیدہ بہت ہیں
شام کا وقت ہے
دعاؤں کی منظوری کا وقت ہے
میں کن دعاؤں کو یاد کروں
میری دعائیں  پیچیدہ بہت ہیں

منیر نیازی


No comments:

Post a Comment