Popular Posts

Sunday, 24 February 2013

عشق آتش


الله نے انسان کو سب کچھ دیا... اسے علم سےنوازا......
عقل دی اور پھر .........دوسراہٹ کی خواہش ڈال دی. انسان لاکھ پڑھا لکھا ہو. عالم فاضل ہو.مگر.........یہ خواہش اپنے اندر سے نہیں نکال پاتا .کہ جب وہ مضطرب ہوتو کوئ دوسرا انسان اپنے الفاظ سے رفع کرے .جب وہ زخمی ہو کسی کے زخموں پر کسی اور کےہاتھ پھاہے رکھیں.لمس ہاتھ کا ہو یا الفاظ کا..مگر ایک بات طے ہے.زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر انسان کو تباہی وبربادی سے بچانے کا سبب بنتا ہے........
......عشق آتش آمنہ ریاض....

No comments:

Post a Comment