Popular Posts

Friday, 22 February 2013

سیرت رابعہ بصری رحہ


اے اللہ!

میں تجھ سے

دو طرح کی محبت رکھتی ہوں۔

ایک تو وہ محبت ہے

جو غرض اور خواہش کی ہے ۔

اور دوسری محبت وہ ہے

کہ تو اسکے لائق ہے۔

غرض اور خواہش کی محبت میں

میری انکھیں ما سوا سے بند ہو تی ہیں

لیکن اس محبت میں جو تیری شان کے شایان ہے

یعنی صرف تیری ذات کی محبت ہے۔

تاکہ میں تیرے جمال کا مشاہد کر سکوں ۔

ان دونوں صورتوں میں میں کسی

بھی طرح تعریف کی حق دار نہں ہوں۔

بلکہ دونوں صورتوں میں سب تعریف

کے لائق تو ہی ہے۔

ــــــــــــــــ سیرت رابعہ بصری رحہ


No comments:

Post a Comment