Popular Posts

Tuesday, 10 December 2013

کھوئی ہوئی چیزیں واپس لینی ہیں.........

کھوئی ہوئی چیزوں کو ڈھونڈنا کبھی آسان نہیں ہوتا، کہتے ہیں جو چیز جہاں پہ  کھوئے، دوبارہ وہیں سے مل جاتی ہے ....
اگر یہ سچ ہے تو  وقت سے کہو کہ اپنا پہیہ پیچھے گھمائے. مجھے بھی اپنی کھوئی ہوئی چیزیں واپس لینی ہیں...................................................

No comments:

Post a Comment