Popular Posts
-
ﺑﺮﻑ ﻭ ﺑﺎﺭﺍﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺴﺘﮧ ﺣﺎﻝ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮐﭙﮑﭙﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻣﺴﮑﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﺩﻭ، ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻤﺒﻞ ﺍُﺳﮯ ﺍ...
-
تو کوزہ گر - عشق ہے اور میں ہوں گل - عشق .. اب جیسا تجھے اچھا لگے ویسا بنا تو ..!!
-
سر_منزل بھی تو ہم بے اختیار ہی ٹھہرے بہت سنبھل کے چلے پھر بھی بے اعتبار ٹھہرے خود اپنے سے اپنی بات کہہ ہنس دینا رو دینا ہم...
-
ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻤﺤﻮ!!!!! ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﮨﮯ۔۔؟ ﮨﮯ ﺭﯾﺖ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ، ﺧﺎﺭ ﺩﻝ ...
-
ﺧﻮﺍﺏ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﺎ ﺑﺪﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯽ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﺍﯾﺴﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﻮﺭ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺳﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ...
-
تم سے ہم کیا کہیں تم کو معلوم کیا ہم نے کاٹی ہے کیسے شب زندگی ہم نے کیسے اٹھایا ہے بار_وفا
-
کبھی بادل وار برس سائیں میرا سینہ گیا ترس سائیں میں توبہ تائب دیوانہ آباد کروں کیا ویرانہ میری بس سائیں ، میری بس سائیں کبھی ب...
-
ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ ! ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺭﺑﺎﺭ - ﮔﻠﺒﺎﺭ ﮐﯽ ﺳﺒﺰ ﺗﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﺳﯿﺪﺍ ! ﻟﻮﮒ ﮈﺭﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ! ﻟﻮﮒ ﮈﺭﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻮﻣﻨﯿﻦ -...
Friday, 20 December 2013
Tuesday, 10 December 2013
کھوئی ہوئی چیزیں واپس لینی ہیں.........
کھوئی ہوئی چیزوں کو ڈھونڈنا کبھی آسان نہیں ہوتا، کہتے ہیں جو چیز جہاں پہ کھوئے، دوبارہ وہیں سے مل جاتی ہے ....
اگر یہ سچ ہے تو وقت سے کہو کہ اپنا پہیہ پیچھے گھمائے. مجھے بھی اپنی کھوئی ہوئی چیزیں واپس لینی ہیں...................................................
اگر یہ سچ ہے تو وقت سے کہو کہ اپنا پہیہ پیچھے گھمائے. مجھے بھی اپنی کھوئی ہوئی چیزیں واپس لینی ہیں...................................................
Tuesday, 3 December 2013
پیا باج پیالہ پیا جائے نا
پیا باج پیالہ پیا جائے نا
مجھے ایسی دوری کی عادت نہیں تھی
کہ جو زندگی کی رگوں سے
جواں خون کی آخری بوند تک کھینچ لے
جسم کا کھیت بنجر کرے
اِس لیے جب سے تو اُس سفر پر گیا
میں نے آئینہ دیکھا نہیں
ساری دنیا سے اور آسماں تک سے پردہ کِیا
میں نے سردی میں دھوپ اور گرمی میں
سائے کی پروا نہ کی
زندگی کو نہ سمجھا کبھی زندگی
عادتاً سانس لی
بھوک تو مر گئی تھی جدائی کی پہلی ہی ساعت میں
لیکن ابھی پیاس باقی ہے
اور ایسی ظالم کہ میرے بدن پر ببول اُگ رہے ہیں
زباں پر بھی کانٹے پڑے ہیں
مجھے ایسی دوری کی عادت نہیں ہے
کہ جو موت اور زندگی میں کوئی فرق رہنے نہ دے
پھر بھی یہ جان لے
گر مجھے چشمہء آب ِ حیواں بھی مل جائے
اک بوند
تیرے بنا مجھ پہ جائز نہیں
مجھے ایسی دوری کی عادت نہیں تھی
کہ جو زندگی کی رگوں سے
جواں خون کی آخری بوند تک کھینچ لے
جسم کا کھیت بنجر کرے
اِس لیے جب سے تو اُس سفر پر گیا
میں نے آئینہ دیکھا نہیں
ساری دنیا سے اور آسماں تک سے پردہ کِیا
میں نے سردی میں دھوپ اور گرمی میں
سائے کی پروا نہ کی
زندگی کو نہ سمجھا کبھی زندگی
عادتاً سانس لی
بھوک تو مر گئی تھی جدائی کی پہلی ہی ساعت میں
لیکن ابھی پیاس باقی ہے
اور ایسی ظالم کہ میرے بدن پر ببول اُگ رہے ہیں
زباں پر بھی کانٹے پڑے ہیں
مجھے ایسی دوری کی عادت نہیں ہے
کہ جو موت اور زندگی میں کوئی فرق رہنے نہ دے
پھر بھی یہ جان لے
گر مجھے چشمہء آب ِ حیواں بھی مل جائے
اک بوند
تیرے بنا مجھ پہ جائز نہیں
شام جھانکتی ہے
عجیب عالم ہے
زندگی
میری بھیگتی پتلیوں میں جیسے دھڑک رہی ہے
تمہاری یادوں کے سائے سائے
دھندلکا، پیڑوں کی چوٹیوں پر اتر رہا ہے
شفق ۔۔ خموشی سے پھیل کر دور تک بکھرتے
حسین منظر کے کینوس پر
ہزار رنگوں پہ
اک گلابی چھڑک رہی ہے
میں تم سے کتنی ہی دُور ہوں
پر تمہاری قربت کی
تیز حدت سے جل رہی ہوں
میں سارے منظر سے بھی الگ ہوں
مگر شفق سے ۔۔ وجود گلنار ہو رہا ہے
کھلی ہوئی کھڑکیوں سے
اک شام جھانکتی ہے
زندگی
میری بھیگتی پتلیوں میں جیسے دھڑک رہی ہے
تمہاری یادوں کے سائے سائے
دھندلکا، پیڑوں کی چوٹیوں پر اتر رہا ہے
شفق ۔۔ خموشی سے پھیل کر دور تک بکھرتے
حسین منظر کے کینوس پر
ہزار رنگوں پہ
اک گلابی چھڑک رہی ہے
میں تم سے کتنی ہی دُور ہوں
پر تمہاری قربت کی
تیز حدت سے جل رہی ہوں
میں سارے منظر سے بھی الگ ہوں
مگر شفق سے ۔۔ وجود گلنار ہو رہا ہے
کھلی ہوئی کھڑکیوں سے
اک شام جھانکتی ہے
Sunday, 1 December 2013
دربار_دل
Kisi Ne Mere Pore Wujood Ko Jaise
Muhabbat Ki Meekhoun Say Thonk
Diya Tha....Aur Main.....Main Zindagi
Mein Pehli Baar Darbaar e Dil Mein
Daakhil Ho Rahi Thi....Aur Wahan Dil
Apne Takht Par Bade Tanaffur Aur
Tamkinat Kay Saath Baraajmaan
Tha....Ajeeb Ghuroor Tha Uske Wujood
Mein....Aur Uske Darbaar Mein Har
Koi Guthnoun Kay Bal Gira Howa
Tha.... Sirf Main Thi Jo Apne Pairon
Par Chal Kar Aayi Thi....Shayid Kabhi
Wo Sab Bhi Apne Pairon Par Chalte
Howe Hi Wahan Aaye Honge....Sirf
Main Thi Jo Apne Pairon Par Wahan
Khadi Thi....Shayid Kabhi Wo Sab Bhi
Wahan Apne Pairon Par Khadi
Honge...Aur Sirf Main Thi Jo Takht Par
Bethe Dil Kay Saamne Khadi Usey
Daikh Rahi Thi....Aur Dil....Uske
Hontoun Par Ajab Muskurahat
Thi....Shayid Wahan Aane Waala Har
Koi Pehle Yunhi Daikhta Hoga...Tanii
Gardan ....Uthi Thouri ....Seedhe
Kandhe....Takht Kay Paar Haathoun Pe
Phaile Baazu....Wo Apne Darbaar Mein
Baadshah Tha....Wo Darbaar e Dil Tha
Aur Main....Main....Main Aakhir Wahan
Kyu Aayi Thi ....Ya Laayi Gayi Thi....
Naam?.....
Meher Sami.....
Omar?....
20 Saal....
Jins?....
Aurat.....
Muhabbat?....
Andhi.....
Maine Chounk Kar Daikha....Wo Kya
Had Jaari Kar Raha Tha Mujhpar???.....
Muhabbat Andhi....Andhi
Muhabbat....Tou Main Andhi
Muhabbat Ka Shikaar Hoi Thi....Kisi Ne
Qehqeha Lagaaya.... Meher
Sami....Rare Species....Blind Love....Is
Darbaar Ka Hukmaraan Mujhe Daikhte
Howe Pasandeedgi Saay Keh Raha
Tha....Pure And Blind Love....Main Isey
Rakhna Chaahonga...Usne Taali
Bajayi....Kisi Ne Mere Wujood Ko
Zzanjeeroun Say Jakrda....Aur Phir
Main Oundhe Moun Farsh Par Giri Padi.......''
Writer : Umera Ahmed.
Novel : Darbaar e Dil. —
Muhabbat Ki Meekhoun Say Thonk
Diya Tha....Aur Main.....Main Zindagi
Mein Pehli Baar Darbaar e Dil Mein
Daakhil Ho Rahi Thi....Aur Wahan Dil
Apne Takht Par Bade Tanaffur Aur
Tamkinat Kay Saath Baraajmaan
Tha....Ajeeb Ghuroor Tha Uske Wujood
Mein....Aur Uske Darbaar Mein Har
Koi Guthnoun Kay Bal Gira Howa
Tha.... Sirf Main Thi Jo Apne Pairon
Par Chal Kar Aayi Thi....Shayid Kabhi
Wo Sab Bhi Apne Pairon Par Chalte
Howe Hi Wahan Aaye Honge....Sirf
Main Thi Jo Apne Pairon Par Wahan
Khadi Thi....Shayid Kabhi Wo Sab Bhi
Wahan Apne Pairon Par Khadi
Honge...Aur Sirf Main Thi Jo Takht Par
Bethe Dil Kay Saamne Khadi Usey
Daikh Rahi Thi....Aur Dil....Uske
Hontoun Par Ajab Muskurahat
Thi....Shayid Wahan Aane Waala Har
Koi Pehle Yunhi Daikhta Hoga...Tanii
Gardan ....Uthi Thouri ....Seedhe
Kandhe....Takht Kay Paar Haathoun Pe
Phaile Baazu....Wo Apne Darbaar Mein
Baadshah Tha....Wo Darbaar e Dil Tha
Aur Main....Main....Main Aakhir Wahan
Kyu Aayi Thi ....Ya Laayi Gayi Thi....
Naam?.....
Meher Sami.....
Omar?....
20 Saal....
Jins?....
Aurat.....
Muhabbat?....
Andhi.....
Maine Chounk Kar Daikha....Wo Kya
Had Jaari Kar Raha Tha Mujhpar???.....
Muhabbat Andhi....Andhi
Muhabbat....Tou Main Andhi
Muhabbat Ka Shikaar Hoi Thi....Kisi Ne
Qehqeha Lagaaya.... Meher
Sami....Rare Species....Blind Love....Is
Darbaar Ka Hukmaraan Mujhe Daikhte
Howe Pasandeedgi Saay Keh Raha
Tha....Pure And Blind Love....Main Isey
Rakhna Chaahonga...Usne Taali
Bajayi....Kisi Ne Mere Wujood Ko
Zzanjeeroun Say Jakrda....Aur Phir
Main Oundhe Moun Farsh Par Giri Padi.......''
Writer : Umera Ahmed.
Novel : Darbaar e Dil. —
Subscribe to:
Posts (Atom)