Popular Posts

Monday, 10 March 2014

باطنی لباس،




زندگی میں انسان کے وجود پر دو بیش قیمت لباس موجود ہوتے ہیں
ایک خلعت_ظاہری اور ایک خلعت_باطنی!
قبر میں اتارنے سے پہلے ظاہری لباس اتار دیا جاتا ہے، جبکہ باطنی لباس وہ بدستور زیب_تن کیے رکھتا ہے
مبارک ہیں وہ، جنکا باطنی لباس.. ان کے ظاہری لباس سے بڑھ کر قیمتی ہے!



ڈاکٹر اظہر وحید

No comments:

Post a Comment