Popular Posts

Monday, 10 March 2014

میرے خدایا!

 
میرے خدایا!
جفا کے صحرا میں
الفتوں کا سحاب کوئی
اجاڑ بنجر ہتھیلیوں پر
گلاب کوئی...!!!

1 comment: