Popular Posts

Monday, 23 June 2014

یہ لوح_دل ! یہ لوح_دل !


میں اجنبی، میں بےنشان
میں پا بہ گل ،
نہ رفعت مقام ہے، نہ شہرت دوام ہے
یہ لوح_دل ! یہ لوح_دل !
نہ اس پہ کوئی نقش ہے نہ اس پہ کوئی نام ہے..!!

1 comment:

  1. کیا بات ہے... زبردست
    نہ رفعت مقام ہے، نہ شہرت دوام ہے

    ReplyDelete