Popular Posts

Wednesday, 23 October 2013

کھلاڑی


خالی ہاتھوں 
اور کھوکھلی باتوں کا کھیل کھیلنے والے
کبھی آؤ
اور ایک بار پھر کھیل کے دیکھو
حیرت زدہ رہ جانے کے لئے
اور ہمیشہ ہمیشہ کی شکست کو 
اپنانصیب بنانے کے لئے، تمھیں یاد رہ جائے گا
کہ کبھی کبھی ہارنے والا بھی...
بہت بڑا کھلاڑی بن جاتا ہے...!

2 comments:

  1. کبھی کبھی ہارنے والا بھی...
    بہت بڑا کھلاڑی بن جاتا ہے

    boht boht khooob...

    ReplyDelete
    Replies
    1. اس نے ایسی چال چلی اسکی جیت یقینی تھی.....
      اپنی اپنی قسمت ہارا میں، پچھتایا وہ...!!!

      Delete